اپنا بزنس سیٹ کریں
پہلی انوائس بنانے سے پہلے یقنی بنائیں کہ آپ کی کمپنی کی تفصیلات درست ہیں۔ یہ تفصیلات گاہک کو دی جانے والی ہر رسید پر نظر آتی ہیں۔
اہم سیٹنگز
.Settings > General پر جائیں۔
.Business Name: اپنی دکان کا نام لکھیں۔
.Logo: اپنی دکان کا لوگو اپ لوڈ کریں۔ یہ رسید کے اوپر بائیں جانب پرنٹ ہوتا ہے۔
.Contact Info: فون نمبر اور پتہ لکھیں۔
.Tax ID: (اختیاری) اگر آپ فائلر ہیں تو اپنا NTN نمبر لکھیں۔زبان کی تبدیلی
BatteryWala دو زبانوں میں ہے۔ آپ ٹاپ بار سے
English اور
Urdu کے درمیان فوراً تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس سے پورا سسٹم اور پرنٹ ہونے والی رسیدیں اردو میں ہو جاتی ہیں۔