دستاویزات
Profit & Loss Reporting
5 منٹ کا مطالعہ
•آخری اپ ڈیٹ: پچھلے ہفتےاصل منافع
بہت سے ڈیلر "گلے میں موجود کیش" کو منافع سمجھتے ہیں، جو غلط ہے۔ BatteryWala آپ کا حسابی منافع (Accounting Profit) نکالتا ہے۔فارمولا
صافی منافع = (سیل - خرید) - اخراجاتوضاحت
منافع کا حساب "اس وقت کی خرید" پر ہوتا ہے۔ بعد میں خرید تبدیل کرنے سے پرانے منافع پر اثر نہیں پڑتا۔