پیکیجز (Plans)
BatteryWala ایک ماہانہ سروس ہے۔
تفصیلات
.Demo (مفت)
لمٹ: 5 سیل / 5 خریداری۔
ٹیسٹنگ کے لیے بہترین۔
.Standard
لمٹ: 50 انٹریز مہینہ۔
بنیادی رپورٹس۔
.Gold / Platinum
زیادہ لمٹس۔
سکریپ اور منافع کی مکمل رپورٹس۔
واٹس ایپ سپورٹ۔اپ گریڈ کرنا
پلان بڑھانے کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں۔ اپ گریڈ کرنے پر آپ کا کوئی ڈیٹا ضائع نہیں ہوتا، صرف لمٹ بڑھ جاتی ہے۔