معلومات کے مرکز پر واپس جائیں
دستاویزات

POS Terminal (Point of Sale)

5 منٹ کا مطالعہ
آخری اپ ڈیٹ: پچھلے ہفتے

فوری بلنگ

سیلز کی سکرین رفتار کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔

سیل بنانے کا طریقہ

  • .کسٹمر: پہلے سے "Walking Customer" ہوتا ہے۔ ادھار کے لیے کسٹمر سرچ کریں۔
  • .اشیاء شامل کرنا:
  • "Product Search" بار میں لکھیں۔
  • مثلاً "GL" لکھیں تو تمام GL ماڈل آ جائیں گے۔
  • کارٹ میں ڈالنے کے لیے Enter دبائیں۔
  • اگر ڈسکاؤنٹ دینا ہو تو قیمت وہیں تبدیل کر دیں۔
  • ماؤس کے بجائے Tab کا بٹن استعمال کریں۔ اس سے بل بنانے کی رفتار دوگنی ہو جاتی ہے۔
  • .ادائیگی (Payment):
  • Received: گاہک سے کتنے پیسے وصول ہوئے۔
  • Balance: بقایا واپسی کی رقم خود آ جائے گی۔
  • .محفوظ کریں (Submit):
  • انوائس محفوظ ہو جائے گی۔
  • سٹاک کم ہو جائے گا۔
  • اگر ادھار ہے تو کھاتے میں جمع ہو جائے گا۔
  • پی ڈی ایف پرنٹ ہو جائے گی۔
  • کیا یہ مضمون مددگار تھا؟