معلومات کے مرکز پر واپس جائیں
دستاویزات

Creating Products (Item Master)

5 منٹ کا مطالعہ
آخری اپ ڈیٹ: پچھلے ہفتے

پروڈکٹ ماسٹر

آپ کی دکان کا اہم ترین حصہ "پروڈکٹ لسٹ" ہے۔ خرید و فروخت شروع کرنے سے پہلے آپ کو اپنی پروڈکٹس سسٹم میں ڈالنی ہوں گی۔

نئی پروڈکٹ شامل کرنا

  • .Inventory > New Product پر جائیں۔
  • .Brand: لسٹ سے منتخب کریں (AGS, Exide) یا نیا ٹائپ کریں۔
  • .Model Name: تجارتی نام (جیسے GL-100, N-120)۔
  • .Application: یہ کس چیز میں استعمال ہوتی ہے؟ (Solar, Car, UPS)۔
  • .تکنیکی تفصیلات:
  • Amps: طاقت (مثلاً 180Ah)۔
  • Volts: وولٹیج (عام طور پر 12V)۔
  • Plates: پلیٹوں کی تعداد (مثلاً 11 Plate)۔
  • .Pricing (قیمت):
  • Cost Price: آپ کی خرید۔
  • Sale Price: گاہک کے لیے قیمت۔
  • تبدیلی کرنا (Edit)

    کسی بھی پروڈکٹ کو تبدیل کرنے کے لیے Inventory Table میں اس پر کلک کریں۔ یاد رکھیں کہ نام تبدیل کرنے سے پرانی رپورٹس میں بھی نام بدل جائے گا۔

    کیا یہ مضمون مددگار تھا؟