سکریپ (رڈی) خریدنا
یہ بیٹری کے کاروبار کا سب سے خاص حصہ ہے۔ آپ پرانی بیٹریاں وزن کے حساب سے خریدتے ہیں۔
طریقہ کار
سکریپ
وزن (Kgs) میں خریدا جاتا ہے، گنتی میں نہیں۔
Gross Weight: پانی/تیزاب سمیت کل وزن۔
Deduction (کٹوتی): پانی اور پلاسٹک کا وزن نکالنا (مثلاً 20٪)۔
Net Weight: خالص سکہ جس کا ریٹ لگے گا۔بڑی خریداری سے پہلے لیڈ (Lead) کا تازہ ترین ریٹ ضرور چیک کر لیں۔
سکریپ کی انٹری
.Purchases > New Purchase میں جائیں۔
.موڈ کو Scrap / Old Battery پر تبدیل کریں۔
.Item میں "Old Battery" منتخب کریں۔
.تفصیلات لکھیں:
Total Weight: مثلاً 500 کلو۔
Deduction: مثلاً 20٪۔
Net Weight: خود بخود نکل آئے گا (400 کلو)۔
Rate: مثلاً 250 روپے۔
.Total Bill: 1 لاکھ روپے۔یہ رقم یا تو نقد ادا ہوتی ہے یا نئی بیٹری کے بل میں سے کاٹ لی جاتی ہے (Exchange)۔