معلومات کے مرکز پر واپس جائیں
دستاویزات

Stock Control & Alerts

5 منٹ کا مطالعہ
آخری اپ ڈیٹ: پچھلے ہفتے

سٹاک مینجمنٹ

BatteryWala آپ کے سٹاک کا حساب Weighted Average کے طریقے سے رکھتا ہے۔

سٹاک کی آمد و رفت

  • Stock In: جب آپ "خریداری کی انوائس" بناتے ہیں تو سٹاک خود بخود بڑھ جاتا ہے۔
  • Stock Out: جب آپ "سیل انوائس" بناتے ہیں تو سٹاک خود بخود کم ہو جاتا ہے۔
  • دستی ایڈجسٹمنٹ (Manual)

    اگر کوئی بیٹری ٹوٹ جائے یا چوری ہو جائے:
  • .فی الحال، آپ ایک "Zero Value Sale" ڈال کر سٹاک کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔ (ایڈجسٹمنٹ کا مکمل فیچر جلد آ رہا ہے)۔
  • کم سٹاک کے الرٹس

    سسٹم آپ کے سٹاک میں کمی پر نظر رکھتا ہے۔
  • وارننگ: 10 سے کم۔
  • خطرناک (Critical): 5 سے کم۔
  • جو آئٹم ختم ہونے والے ہوں وہ ڈیش بورڈ پر لال رنگ میں نظر آتے ہیں۔

    کیا یہ مضمون مددگار تھا؟