دستاویزات
Troubleshooting & FAQ
5 منٹ کا مطالعہ
•آخری اپ ڈیٹ: پچھلے ہفتےعام مسائل اور ان کا حل
کیا آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے؟ پہلے یہ حل دیکھیں۔لاگ ان کے مسائل
سوال: میں اپنا پاسورڈ بھول گیا ہوں۔ جواب: اپنے ایڈمن سے کہیں، وہ Accounts والے پیج سے پاسورڈ ری سیٹ کر سکتے ہیں۔سوال: "User Blocked" لکھا آ رہا ہے۔ جواب: آپ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا ہے۔ اپنی سبسکرپشن چیک کریں۔پرنٹنگ
سوال: انوائس بہت چھوٹی پرنٹ ہو رہی ہے۔ جواب: پرنٹر کی سیٹنگ چیک کریں۔ Scale کو 100% پر رکھیں اور پیپر سائز A4 یا Termal منتخب کریں۔سوال: اردو ٹیکسٹ ٹوٹا ہوا آ رہا ہے۔ جواب: یقینی بنائیں کہ آپ کے کمپیوٹر میں اردو فونٹ انسٹال ہے۔اگر آپ آف لائن موڈ استعمال کر رہے ہیں تو براؤزر کا ڈیٹا کلیئر نہ کریں ورنہ آپ کا ڈیٹا ضائع ہو سکتا ہے۔